Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

Recipe: Tasty Mango Mousse Cake🎂🍋

Mango Mousse Cake🎂🍋.

Mango Mousse Cake🎂🍋 You can have Mango Mousse Cake🎂🍋 using 15 ingredients and 8 steps. Here is how you achieve it.

Ingredients of Mango Mousse Cake🎂🍋

  1. It's of کیک بیس کے اجزاء.
  2. You need of دو عدد انڈے.
  3. You need of چار اونس کیسٹر شوگر.
  4. Prepare of آدھا ٹی اسپون مینگو ایسنس.
  5. It's of چار اونس میدہ.
  6. It's of مینگو جوس اسپنج سوک کرنے کے لیئے.
  7. You need of فلنگ.
  8. It's of آدھا کپ مینگو پیوری.
  9. You need of آدھا کپ دودھ.
  10. It's of پانچ ٹیبل اسپون چینی.
  11. It's of دو عدد انڈے.
  12. Prepare of آدھا ٹی اسپون مینگو ایسنس.
  13. It's of ڈیڑھ ٹیبل اسپون جیلیٹن.
  14. It's of چوتھائی کپ مینگو جوس.
  15. It's of ایک کپ وہپڈ کریم.

Mango Mousse Cake🎂🍋 step by step

  1. کیک بیس بنانے کے لیئے انڈوں کے سفیدیوں کو اسٹفلی بیٹ کر کے ذردیاں بیٹ کریں کیسٹر شوگر بیٹ کریں بقیہ اجزاء ڈالکر فولڈ کر لیں.
  2. مکسچر کو چھ انچ کے گریسڈ اور فلارڈ راونڈ اسپرنگ فوم پین میں ڈال کر 180cºپر پندرہ منٹ بیک کریں اور پھر اس پین کو ایک طرف رکھ کر فلنگ تیار کریں.
  3. ایک ساس پین میں دودھ اور چین اور انڈوں کر ذردیاں وسک کرتے ہوئے پکائیں کہ چینی حل ہوجائے پھر فلیم آف کر کے رکھ دیں.
  4. جیلیٹن کو مینگو جوس میں بھگو کر رکھیں پھول جائے تو میلٹ کر کے دودھ مکسچر میں ڈال کر مکس کریں.
  5. دودھ مکسچر میں مینگو پیوری مکس کریں اور ٹھنڈا ہونے دیں.
  6. وہپڈ کریم فولڈ کریں.
  7. سفیدیوں کو اسٹفلی بیٹ کر کے فولڈ کر لیں ایسنس ڈال کر فولڈ کریں.
  8. اب تیار بیس کو مینگو جوس سے سوک کر کے فلنگ ڈال کر ایک گھنٹہ فریزر میں رکھیں پھر فرج میں تین چار گھنٹے رکھیں پھر مولڈ سے نکال کر ڈیکوریٹ کر کے سرو کریں.

Post a comment for "Recipe: Tasty Mango Mousse Cake🎂🍋"